پاکستان کی معیشت کو شدید خطرات لاحق ہیں

  • Cover Story_24.12.2014_Table_Main_Image_3

پاکستان تیسری دنیا کے ترقی پذیر ممالک کی لسٹ میں سرفہرست ہے اور اس وقت معاشی

طور نہ صرف عدم استحکام کا شکارہے بلکہ اس وقت اپنی معیشت کو تباہ کرنےکے درپے

ہے۔پاکستان کے سرکاری اداروں کی جوق در جوق ہونے والی نیلامیاں اور دن بدن بڑھتا ہوا

بیرونی قرضہ مسلسل مشکلات پیداکر رہا ہے۔

پاکستان ایک زرعی ملک ہے اوراس کی ساٹھ فیصد سے زائد آبادی زراعت کے شعبے سے

منسلک ہے اور یہ شعبہ انتہائی مستحکم تھا مگر پچھلے چندسالوں کےدوران موسمیاتی

تغیرات، زرعی تحقیق میں عالمی معیار سے پیچھے رہ جانے کی وجہ سے اور سہولیات

میسر نہ ہونے کی وجہ سے کسان مالیاتی خسارے کاشکارہے یہی وجہ ہےکہ اب کسان

زراعت میں عدم دلچسپی ظاہر کررہےہیں۔

پاکستان ان ممالک کی فہرست میں چھٹے نمبر پر جہاں دنیاکی قدیم ترین تہذیبوں کے آثارپائے

گئے ہیں۔ شمالی علاقہ جات قدرتی حسن سےمالامال ہیں تھردنیاکے بڑے صحراؤں میں

شمارکیا جاتاہے یعنی سیاخت کے بہترین مواقع موجود ہیں مگر دہشتگردی کی موجودہ لہر

کی وجہ پاکستان میں سیاخت کاشعبہ بری طرح متاثر ہواہے دوسری جانب کھیل کےشعبے

پربھی ملکی حالات ناساز ہونے کیوجہ سے منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔

سرکاری اداروں میں بڑےپیمانے ہونے والے مالیاتی ہیرپھیر اور بڑھتی ہوئی کرپشن

کیوجہ سےملکی معیشت کا پٹھا بیٹھتاجارہا ہے پاکستان جیسا ملک خطے میں طاقت کا توازن

برقراررکھنےکیلئے سالانہ اربوں روپے خرچ کرتاہے نیزاعلی عہدیدارانوں اور سیاسی

شخصیات کی سکیورٹی اور پروٹوکول کےلیےخطیررقم خرچ کی جاتی ہے۔ اور حکومتی

سطح پربڑے منصوبوں میں ناکامی کیوجہ سے دیوالیہ ہونےکاخطرہے۔ عالمی اداروں

کےجاری کردہ عشارئیے کے مطابق آگر پاکستان نے اپنی معاشی پا لیسیوں میں تبدیلی نہ

لائی تو ہماری معیشت تباہ ہونے کاخطرہ ہے

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s