انسانیت کیا ہے؟

Animal-Spirituality_Humanity-Healing-2

 

ایک ایسا جذبہ جو انسان کو انسان سے منسلک رکھتا ہے اور آگر یہ احساس ناپید ہو جائے تو وہ

معاشرہ، قوم یا سلطنت تباہی اور بربادی کی نظر ہو جاتی ہیں۔  تاریخ کے اوراق کی سیاہی اس

بات کی تصدیق کرتی ہے کہ خوشحال معاشرے کی تکمیل اسی صورت میں ممکن ہے جب

خود غرضی کے بجائے  مثبت قومیت کو پروان چڑھایا جائے۔ رنگ، نسل، قومیت یا مذہب کی

تفریق کیے بغیر ایک دوسرے کے کام آنا بھی انسانیت ہے اور اللہ بھی ایسے لوگوں کو پسند

کرتاہے جو ایسی اقدار کی پرورش کرتے ہوں۔

 کسی ضرورت مند کے لیے اپنی ذات کو بھول جانا، دوسروں کو تکلیف میں دیکھ کر اپنی

  تکلیفوں کو بھلا دینا اور پھر اپنی بسات سے بڑھ کر مدد کرنا یہ سب انسانیت ہے

ہمیں ایسے نام ہر معاشرے میں ملتے ہیں جو مثالی کردار بن کر انسان کے افضالول مخلوقات

ہونے کو ثابت کرتے ہیں ہمیں بھی آگر اپنے معاشرے کو جنت نظیر معاشرہ دیکھنا مقصود

ہو تو اس جذبے کی آبیاری باکثرت کرنا ہوگی۔ عالمی منظر نامے پر چلنے والی ہتھیاروں

کی اس دوڑ کو ختم کرکے آگر جذبہ خیرسگالی ہر قوم اپنا منشور بنا لے, تو ہی پوری دنیا

میں ابدی امن قائم کیا جاسکےگا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s