کرپس مشن (حصہ اول) مارچ 1942

              images
کرپس مشن (حصہ اول)

برصغیر پاک و ہند کی سیاسی تاریح کا ایک اہم معاہدہ مارچ 1942کو فرنگی سرکار اور

 

ہندوستان کے سیاسی رہنمائوں کے مابین طے پایا۔ جسے آج ہم کرپس مشن کے نام سے جانتے

 

ہیں ۔ اس معاہدے کا بنیادی مقصد برصغیر کی جانب سے سیاسی اور فوجی حمایت حاصل

 

کرنا تھا۔ کیونکہ دوسری جنگ عظیم کے آغاز میں (جرمنی،اٹلی اور جاپان) جیسی طاقتوں

 

کے اتحاد سے برطانوی حکومت سخت پریشان تھی۔ ایسے میں جاپان کی جانب سے ہندوستان

 

پر حملہ آور ہونے اور برطانوی حکومت سے ایک اہم خطہ چھن جانے کا خطرہ سر پر

 

منڈلانے لگا تھا۔

۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s